Thu. Jun 1st, 2023

ے بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا

امکان ۔محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑوں برفباری ہوئی جبکہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کشمیر، بالائی خیبر پختو نخوا، پنجاب اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پربارش اور برفباری ہوئی اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر تیز برفباری، تاحد نگاہ برف ہی برف کے باعث لوگ سڑکیں بند ہوگئی ہیں اور لوگ گھروں تک محصور ہیں۔ مری، استور، نانگا پربت اور گردو نواح میں شدید برف باری ہوئی جبکہ لواری ٹنل کے اطراف 5 انچ تک برف باری ریکارڈ کی گئی۔ کشمیر کی حسین وادیاں بھی برف سے ڈھک گئیں۔